الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في شراء البقول والرطاب
سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20423 ترقیم الشثری: -- 21253
٢١٢٥٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن ابن اشوع (والقاسم) (١) انهما كرها بيع الرطاب إلا (جزة) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك، ز].
(٢) في [أ، ب]: (جن).
حضرت ابن اشوع اور حضرت قاسم نے تازہ سبز چارے کو بیچنے کو مکروہ قرار دیا ہے، سوائے ایک کٹائی کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21253، ترقيم محمد عوامة 20423)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21253 in Urdu