الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. الرجل يل فع إلى الخياط الثوب فيقطعه
ایک آدمی درزی کو کپڑے دے اور درزی انہیں کاٹ دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20425 ترقیم الشثری: -- 21255
٢١٢٥٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: لا باس ان (يتقبل) (١) الخياط (الثياب) (٢) (باجر) (٣) معلوم (يقبلها) (٤) بدون ذلك (٥) ؛ بعد ان يعرفها بشيء (ا) (٦) ويقطع، او يعطيه سلوكا و (إبرا) (٧) ، او يخيط فيها شيئا، فإن لم يعرفها بهذا او بشيء منه فلا ياخذن فضلا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يقيل)، وفي [ط، س]: (يتقل).
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ، س].
(٣) في [أ، ب، س]: (أجر).
(٤) في [س]: (حدثنا)، وفي [ط]: (يقبلهما)، وفي [هـ]: (أو يقيلها).
(٥) أي أن الخياط يأخذ الثوب على أن يخيطه بمبلغ معلوم، ثم يقوم الخياط بدفعه لخياط آخر ليتولى خياطته بأجرة أقل.
(٦) في [س]: سقطت.
(٧) في [أ، هـ]: (الأبر).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ درزی کپڑے معلوم اجرت کے بدلے قبول کرے اور اس سے کم اجرت پر آگے دے دے، بشرطیکہ اس نے کسی طرح اس کی علامت لگا لی ہو یا اسے کاٹ دیا ہو یا اسے دھاگے اور سوئیاں دے دی ہوں یا اس میں کچھ سی دیا ہو، اگر اس نے یہ یا اس میں سے کچھ بھی نہ کیا تو زائد کو وصول نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21255]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21255، ترقيم محمد عوامة 20425)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21255 in Urdu