🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. الرجل يل فع إلى الخياط الثوب فيقطعه
ایک آدمی درزی کو کپڑے دے اور درزی انہیں کاٹ دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20427 ترقیم الشثری: -- 21257
٢١٢٥٧ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن ابي (خلدة) (١) قال: سالت عكرمة وابا العالية فقلت: إني رجل خياط (ا) (٢) قطع الثوب و (اواجره) (٣) (باقل) (٤) ⦗٢٦٥⦘ مما آخذه (به) (٥) قالا: تعمل فيه شيئا؟ قلت: نعم! اقطعه واضمه (قالا) (٦) : لا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جلدة).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [س]: (أجره).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) سقط من: [جـ، س].
(٦) في [جـ]: (قال).

حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ اور حضرت ابو العالیہ سے سوال کیا کہ میں درزی ہوں اور کپڑے کاٹتا ہوں میں جتنی اجرت پر لیتا ہوں اس سے کم اجرت طے کرتا ہوں، ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ انہوں نے فرمایا تم اس میں کوئی کام کرتے ہو؟ میں نے کہا ہاں میں کاٹ کر اسے سیتا ہوں، انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21257، ترقيم محمد عوامة 20427)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21257 in Urdu