الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. الرجل يشهد الطعام يكال بين يديه
اگر کسی آدمی کے سامنے غلے کو تولا جائے تو کیا خریدتے وقت دوبارہ تلوانا ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 20434 ترقیم الشثری: -- 21264
٢١٢٦٤ - حدثنا وكيع عن خالد بن عبد الرحمن السلمي قال: (قدم) (١) (رجل) (٢) (يحلال) (٣) فاشتراها رجل فكال منه (جلة) (٤) ثم اراد ان ياخذ بكيلها فكرهه الحسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [ز، ك].
(٣) جمع جُلّة: وعاء من خوص غالبًا يكون للتمر، وانظر: تاج العروس ٢٨/ ٢٢١، وفي [جـ]: (بخصال)، وفي [أ، هـ]: (بحلال).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (حلة).
حضرت خالد بن عبد الرحمن سلمی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کھجور کے کچھ ٹوکرے لے کر آیا۔ ایک آدمی نے انہیں خرید لیا اور ان میں سے ایک ٹوکرا ماپ لیا۔ پھر انہیں اسی کے ماپ کے مطابق لینے کا ارادہ کیا تو حسن نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21264]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21264، ترقيم محمد عوامة 20434)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21264 in Urdu