🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. في الرجل يملك المحرم منه يعتق أم لا؟
اگر کوئی شخص محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو وہ آزاد ہو گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20446 ترقیم الشثری: -- 21276
٢١٢٧٦ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن ابي ليلى عن عبد الكريم عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"من ملك (ذا رحم) (١) فهو حر" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يحملهم)، وفي [س]: (بجملهم)، وفي [جـ، ز، ك]: (ذا رحم)، وفي [هـ]: (ذا محرم من ذي رحم).
(٢) مرسل ضعيف؛ الحسن تابعي، وابن أبي ليلى سيئ الحفظ، وورد من حديث سمرة كما في رقم [٢١٢٧٧].

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص کسی رشتہ دار کا مالک ہوا وہ آزاد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21276، ترقيم محمد عوامة 20446)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21276 in Urdu