🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. في الرجل يموت وعنده (الوديعة) والدين
اگر کسی شخص کا انتقال اس حالت میں ہو کہ اس کے پاس امانت بھی ہو اور اس پر قرض بھی ہو تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20469 ترقیم الشثری: -- 21300
٢١٣٠٠ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن الحسن عن اشعث عن الحكم قال: (يحاص) (١) الغرماء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الحاص).
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ قرض خواہوں کو حصوں کے اعتبار سے تقسیم کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21300، ترقيم محمد عوامة 20469)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21300 in Urdu