🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض)
جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20495 ترقیم الشثری: -- 21326
٢١٣٢٦ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عروة عن عبد الرحمن (بن) (١) عبد القارئ قال: قال عمر: ما بال رجال (ينحلون) (٢) اولادهم (نحلا) (٣) ، فإذا مات (ابن) (٤) (احدهم) (٥) قال: مالي وفي يدي، وإذا مات هو قال: قد كنت (نحلته) (٦) ولدي، (٧) لا (نحلة) (٨) إلا (نحلة) (٩) (يحوزها) (١٠) (الولد دون الوالد) (١١) (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [س]: (ينجلون).
(٣) في [س]: (نجلا)، وفي الموطأ (١٤٣٩)، والبيهقي (٤/ ٢٨٠)، والمحلى (٩/ ١٢٢)، زيادة (ثم يمسكون).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك، س، ز].
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) في [ب]: (نجلته)، وفي (س): (تحلة).
(٧) في [س]: زيادة (و).
(٨) في [س]: (تحلته)، وفي (ط): (نحلته).
(٩) في [ط]: (نجلة)، وفي [س]: (تحلة).
(١٠) في [س]: (يجوزها).
(١١) في [أ، ب، ز، ك]: (الولد أو الوالد)، وفي [جـ]: (الوالد أو الولد)، وفي [س، ط]: (الولد أو الولد).
(١٢) صحيح.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لوگوں کو کیا ہوا کہ وہ اپنی خوشی سے اولاد کو مال دیتے ہیں لیکن جب ان میں سے کسی کے بیٹے کا انتقال ہوجاتا ہے تو کہتے ہیں کہ یہ میرا مال ہے اور میرے قبضے میں ہے۔ اور جب وہ خود مرجاتا ہے تو کہتا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کو خوشی سے دیا تھا۔ خوشی سے دیا ہوا مال وہی ہوتا ہے جس پر باپ کے بجائے اولاد قبضہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21326، ترقيم محمد عوامة 20495)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21326 in Urdu