الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض)
جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
ترقیم عوامۃ: 20503 ترقیم الشثری: -- 21334
٢١٣٣٤ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا فقالا: لا يجوز حتى يقبض.
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ بغیر قبضہ کے صدقہ نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21334، ترقيم محمد عوامة 20503)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21334 in Urdu