🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. من كره العينة
جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20528 ترقیم الشثری: -- 21361
٢١٣٦١ - حدثنا الفضل (١) بن (دكين) (٢) عن (ابي) (٣) (جناب) (٤) و (يزيد) (٥) بن (مردانبة) (٦) قال احدهما: جاءنا، وقال الآخر: جاء كتاب عمر بن عبد العزيز إلى عبد الحميد (انه) (٧) من قبلك عن العينة فإنها اخت (الربا) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز، ط]: زيادة (ابن الفضل).
(٢) في [س]: (وكين).
(٣) في [س]: (بن).
(٤) في [أ، ب، ك، س]: (حباب)، وفي [ك]: (حان).
(٥) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (زيد).
(٦) في [أ، ب]: (مراد به)، وفي [س]: (مراد سنة)، وفي [ط]: (مرداشة)، وفي [هـ]: (مرذانبة).
(٧) من النهي، وفي [أ، ب]: زيادة (أن)، وفي [س]: زيادة (أنه).
(٨) في [ب]: (الرنا).

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے عبد الحمید کو ایک خط میں لکھا کہ اپنے ماتحت لوگوں کو بیع عینہ سے منع کرو یہ سود کی بہن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21361، ترقيم محمد عوامة 20528)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21361 in Urdu