🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. في الرجل يشتري (المبيع) (فيهلك) في يد البائع قبل أن (يقبضه) (المبتاع)
اگر گاہک کوئی چیز خرید لے اور وہ قبضے سے پہلے بائع کے پاس ہی ہلاک ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20538 ترقیم الشثری: -- 21371
٢١٣٧١ - حدثنا ابن ابي زائدة (عن) (١) داود قال: قلت لعامر: (رجل) (٢) اشترى (بزا) (٣) (إلى) (٤) اجل (فحبسه) (٥) و (عكمه) (٦) ووضعه في منزل البائع ولم (يحبسه) (٧) رهنا بالمال، (فاحترق المال) (٨) قال: من مال البائع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (هو)، وفي [جـ]: (عن).
(٢) في [س]: (لرجل)، في [ز]: (برجل).
(٣) في [أ، ب]: (بر).
(٤) في [ط]: مكررة.
(٥) في [هـ]: (فحبسه)، وفي [س]: (فحبه).
(٦) في [هـ]: (عكرمه).
(٧) في [أ، ب]: (يحتسبه)، وفي [جـ، س، ك]: (يحتبسه).
(٨) سقط من: [ط].

حضرت داود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے سوال کیا کہ ایک آدمی نے کسی سے کپڑا مقررہ مدت تک ادائیگی کی شرط پر خریدا اور اسے تیار کر کے بائع کے مکان میں ہی چھوڑ دیا اور اسے مال کا رہن تصور نہ کیا تو کیا حکم ہے اگر وہ مال جل جائے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ بائع کا نقصان ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21371، ترقيم محمد عوامة 20538)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21371 in Urdu