الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في (السيف) المحلى والمنطقة المحلاة و (المصحف)
زیور چڑھی تلوار، زیور چڑھے سامان اور مصحف وغیرہ کی بیع کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20561 ترقیم الشثری: -- 21398
٢١٣٩٨ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت حمادا عن السيف (المحلى) (١) يباع بالدرهم فقال: لا باس به،
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے زیور چڑھی تلوار کی بیع چاندی کے بدلے کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21398]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21398، ترقيم محمد عوامة 20561)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21398 in Urdu