🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. في بيع من يزيد
نیلامی کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20571 ترقیم الشثری: -- 21409
٢١٤٠٩ - حدثنا وكيع عن حزام بن هشام (الخزاعي) (١) عن ابيه قال: شهدت عمر بن الخطاب باع إبلا من إبل الصدقة فيمن يزيد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (الجراحى)، وفي [س]: (الحرامي).
(٢) حسن؛ حزام بن هشام صدوق.

حضرت ہشام خزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے زکوٰۃ کے اونٹوں کو نیلام کر کے فروخت کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21409، ترقيم محمد عوامة 20571)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21409 in Urdu