الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من كره شراء المصاحف
جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 20585 ترقیم الشثری: -- 21423
٢١٤٢٣ - حدثنا وكيع عن شعبة عن (الحكم) (١) قال: (كان) (٢) علقمة يكره بيع المصاحف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الحسن).
(٢) في [س]: (قال).
حضرت علقمہ نے مصاحف کے بیچنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21423، ترقيم محمد عوامة 20585)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21423 in Urdu