🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. الرجل يريد أن يشتري (الجارية) فيمسها
اگر کوئی شخص باندی خریدنا چاہے تو کیا اسے چھو سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20611 ترقیم الشثری: -- 21449
٢١٤٤٩ - حدثنا علي بن مسهر عن عبيد الله عن نافع عن (ابن) (١) عمر انه كان إذا اراد ان يشتري (الجارية) (٢) وضع (يده) (٣) على اليتيها وبين (فخذيها) (٤) (و) (٥) ربما كشف عن ساقيها (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [هـ]: (فخذها).
(٥) سقط من: [س].
(٦) صحيح.

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب کوئی باندی خریدنے کا ارادہ کرتے تو اپنا ہاتھ اس کے سرینوں پر اور اس کی رانوں کے درمیان رکھتے اور بعض اوقات اس کی پنڈلی سے کپڑا اٹھاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21449]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21449، ترقيم محمد عوامة 20611)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21449 in Urdu