🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. الرجل يريد أن يشتري (الجارية) فيمسها
اگر کوئی شخص باندی خریدنا چاہے تو کیا اسے چھو سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20615 ترقیم الشثری: -- 21453
٢١٤٥٣ - حدثنا ازهر السمان عن ابن عون قال: كان محمد إذا بعث إليه (بالجارية) (١) ينظر إليها كشف (٢) ساقيها وذراعيها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الجارية).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: زيادة (بين).

محمد کو جب کوئی باندی دیکھنے کے لیے بھیجی جاتی تھی تو وہ اس کی پنڈلیاں اور بازو کھول کر دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21453، ترقيم محمد عوامة 20615)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21453 in Urdu