🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. في الشراء إلى العطاء والحصاد من (كرهه)
جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20619 ترقیم الشثری: -- 21457
٢١٤٥٧ - حدثنا شريك عن عبد الكريم عن عطاء (او) (١) عكرمة عن ابن عباس قال: لا تسلم إلى (عصير) (٢) (ولا إلى عطاء) (٣) ولا إلى (الاندر) (٤) . يعني (البيدر) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (و). وقد جزم بأنه عكرمة في الأم ٧/ ١٠٢، ومصنف عبد الرزاق (١٤٠٦٦)، وسنن البيهقي ٦/ ٢٥، والمحلى ٨/ ٤٤٧، وانظر: إلى الإسناد بعده.
(٢) في [أ، ب، ز، ك]: (عطير)، وفي [س، ط]: (عطر).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [هـ]: (الأندر)، وفي [س]: (الأيدر).
(٥) في [س]: (الببدر).
(٦) حسن؛ شريك صدوق، وعبد الكريم هو الجزري.

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عصیر تک کے لیے، سالانہ وظیفے تک کے لیے اور کھلیان تک کے لیے بیع نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21457]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21457، ترقيم محمد عوامة 20619)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21457 in Urdu