🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. من رخص في الشراء إلى العطاء
جن حضرات کے نزدیک سالانہ وظیفے تک کے لیے بیع جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20627 ترقیم الشثری: -- 21465
٢١٤٦٥ - حدثنا حفص بن غياث وعباد بن العوام عن حجاج عن حبيب ان امهات المؤمنين كن يشترين إلى العطاء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ حبيب لم يدرك أمهات المؤمنين.
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ امہات المؤمنین سالانہ وظیفے تک کی مدت پر خریدا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21465، ترقيم محمد عوامة 20627)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21465 in Urdu