الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. في السويق بالحنطة وأشباهه من أجازه
جو کے بدلے گندم اور اس طرح کی دوسری بیعات کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20635 ترقیم الشثری: -- 21473
٢١٤٧٣ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: سئل محمد عن (الخبز) (١) بالبر، قال: الخبز (من البر) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الحبز).
(٢) في [س]: (بالبر).
حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ محمد سے گندم کے بدلے روٹی کی بیع کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ روٹی گندم سے ہی بنتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21473، ترقيم محمد عوامة 20635)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21473 in Urdu