الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. (من قال): لا تجوز شهادة (العبد)
جن حضرات کے نزدیک غلام کی گواہی معتبر نہیں
ترقیم عوامۃ: 20660 ترقیم الشثری: -- 21499
٢١٤٩٩ - [حدثنا يحيى بن زكريا بن ابي زائدة عن عبد الملك عن عطاء قال: لا تجوز شهادة العبد] (١) وإن كان في شيء (طفيف) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٢) في [س]: (حفيف).
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ غلام کی گواہی معتبر نہیں، خواہ کسی معمولی چیز میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21499، ترقيم محمد عوامة 20660)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21499 in Urdu