🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20676 ترقیم الشثری: -- 21516
٢١٥١٦ - حدثنا (شريك) (١) عن جابر عن ابي جعفر ان النبي ﷺ كان إذا خرج امر (عليا) (٢) ان (يثلم) (٣) الحيطان (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (وكيع).
(٢) في [س، هـ]: (على).
(٣) في [أ]: (يتلم)، وفي [س]: (يقيم)، وفي [هـ]: (يقلم).
(٤) ضعيف مرسل؛ أبو جعفر تابعي، وجابر ضعيف، وقال ابن معين: كذب، انظر: تاريخ ابن معين رواية الدوري (٣/ ٣٦٦).

حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب نکلتے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیواروں کے کنارے توڑنے کا حکم دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21516، ترقيم محمد عوامة 20676)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21516 in Urdu