🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20680 ترقیم الشثری: -- 21520
٢١٥٢٠ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن (العلاء) (١) بن المسيب قال: سالت حمادا عن الذي يسقط من النخل ليس لك؟ قال: فقال (٢) إبراهيم: إن المهاجرين الاولين كانوا لا يرون باكله باسا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (علاء).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: زيادة (قال).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك المهاجرين الأولين.

حضرت علاء بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے ان درختوں سے گری ہوئی کھجوروں کے بارے میں سوال کیا جو آپ کے نہ ہوں تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ پہلے مہاجرین ان کے کھانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21520، ترقيم محمد عوامة 20680)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21520 in Urdu