الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 20687 ترقیم الشثری: -- 21527
٢١٥٢٧ - حدثنا وكيع عن هشام (بن) (١) (سعد) (٢) عن عمرو بن شعيب قال: قال رسول الله ﷺ:"من مر بحائط فلياكل ولا يحمل" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) في [ط]: (سعيد).
(٣) مرسل؛ عمرو تابعي، وانظر: ما تقدم برقم [٢١٥١٨].
حضرت عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص باغ کے پاس سے گذرے تو اس میں سے کھا سکتا ہے لیکن ساتھ لے جا نہیں سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21527، ترقيم محمد عوامة 20687)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21527 in Urdu