🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. من رخص في جوانز (الأمراء) (و) (العمال)
امراء اور گورنروں کے تحائف قبول کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20706 ترقیم الشثری: -- 21547
٢١٥٤٧ - حدثنا يحيى بن سعيد (عن سفيان) (١) عن عبد الملك بن عمير قال: ارسل معي (بشر) (٢) بن مروان بخمسمائة (٣) إلى (خمسة) (٤) اناس: إلى ابي جحيفة و (إلى) (٥) ابي (رزين) (٦) وعمرو بن ميمون ومرة وابي عبد الرحمن، فردها ابو (رزين) (٧) و (ابو) (٨) (جحيفة) (٩) وعمرو بن ميمون ⦗٣٣٨⦘ وقبلها (الآخران) (١٠) (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، هـ، س].
(٢) في [س]: (بشير).
(٣) في [ن]: زيادة (خمسمائة).
(٤) في [أ، ب، س، ط]: (خمس).
(٥) سقط من: [س].
(٦) في [ط]: (دزين).
(٧) في [ط]: (دزين)، وفي [ز]: (بدير).
(٨) في [ز، ك]: (بن).
(٩) في [س]: (جحفة)، وفي [ز]: (جحيفة).
(١٠) في [أ، ب، هـ]: (الآخرون).
(١١) صحيح.

حضرت عبد الملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ بشر بن مروان نے مجھے پانچ سو درہم دئیے کہ میں انہیں حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ، حضرت ابو رزین، حضرت عمرو بن میمون، حضرت مرہ اور حضرت ابو عبد الرحمن میں تقسیم کر دوں، حضرت ابو رزین، حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ اور حضرت عمرو بن میمون رحمہما اللہ نے یہ پیسے واپس کر دئیے اور باقی حضرات نے قبول فرما لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21547، ترقيم محمد عوامة 20706)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21547 in Urdu