🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. من رخص في جوانز (الأمراء) (و) (العمال)
امراء اور گورنروں کے تحائف قبول کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20711 ترقیم الشثری: -- 21552
٢١٥٥٢ - حدثنا يزيد عن شعبة عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن ابيه ان خالد ابن (اسيد) (١) بعث إلى مسروق بثلاثين الفا فردها (فقالوا) (٢) له: لو اخذتها فتصدقت بها (ووصلت) (٣) بها! فابى ان ياخذها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أسد).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (فقال)، وانظر: الطبقات الكبرى ٦/ ٧٩، وتاريخ دمشق ٥٧/ ٤١٧.
(٣) في [ل]: (وصلت).

خالد بن اسید نے مسروق کی طرف تیس ہزار درہم بھیجے، انہوں نے وہ واپس کر دئیے ان سے کسی نے کہا کہ آپ یہ قبول کر کے انہیں صدقہ کردیں اور ان سے صلہ رحمی کریں، لیکن پھر بھی انہوں نے وہ درہم لینے سے انکار کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21552، ترقيم محمد عوامة 20711)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21552 in Urdu