🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. في الإشهاد على الشراء والبيع
خرید و فروخت پر گواہ بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20733 ترقیم الشثری: -- 21576
٢١٥٧٦ - حدثنا هشيم بن بشير عن سليمان التيمي قال: سالت الحسن عن ⦗٣٤٥⦘ قوله (تعالى) (١) : ﴿واشهدوا إذا تبايعتم﴾ [البقرة: ٢٨٢] ، (فقال) (٢) : الا ترى إلى قوله: ﴿فإن امن بعضكم بعضا﴾ [البقرة: ٢٨٣] ، إنه كان يرى انه قد نسخ ما كان قبله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، س، ك].
(٢) في [جـ، س]: (قال).

حضرت سلیمان تیمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے قرآن مجید کی آیت { وَأَشْہِدُوا إذَا تَبَایَعْتُمْ } کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا تم اس آیت کو نہیں دیکھتے: { فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُکُمْ بَعْضًا } گویا حضرت حسن گواہ بنانے کے لزوم والی آیت کو منسوخ خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21576، ترقيم محمد عوامة 20733)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21576 in Urdu