الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. فيما يستخلف به أهل الكتاب
اہل کتاب سے کس کی قسم لی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 20746 ترقیم الشثری: -- 21589
٢١٥٨٩ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يستحلف المشرك (إلا) (١) بالله، ولكن يغلظ عليه في دينه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مشرک سے صرف اللہ کی قسم لی جائے گی لیکن اس سے اس کے دین میں سختی برتی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21589، ترقيم محمد عوامة 20746)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21589 in Urdu