🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. في بيع جلود الميتة
مردہ جانور کی کھال کی فروخت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20756 ترقیم الشثری: -- 21599
٢١٥٩٩ - حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: (كانوا) (١) يكرهون ان يبيعوها فياكلوا اثمانها يعني جلود الميتة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (كان).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف مردہ کی کھالوں کو بیچ کر ان کی قیمت کھانے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21599، ترقيم محمد عوامة 20756)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21599 in Urdu