🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. في بيع جلود الميتة
مردہ جانور کی کھال کی فروخت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20759 ترقیم الشثری: -- 21602
٢١٦٠٢ - حدثنا ابو اسامة عن عبد الحميد (بن) (١) جعفر عن (يزيد) (٢) بن ابي حبيب عن عطاء عن جابر قال: سمعت رسول الله ﷺ عام الفتح وهو يقول:"إن الله ورسوله حرم بيع الميتة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (زيد).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٣٦)، ومسلم (١٥٨١).

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ والے سال میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول نے مردار کی بیع کو حرام کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21602، ترقيم محمد عوامة 20759)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21602 in Urdu