🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. في احتكار الطعام
غلے کو ذخیرہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20766 ترقیم الشثری: -- 21609
٢١٦٠٩ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن الرواسي عن الحسن (بن) (١) الحكم عن عبد الرحمن بن قيس (قال:) (٢) قال (حبيش) (٣) : (قد) (٤) (احرق) (٥) (علي) (٦) على (بيادر) (٧) بالسواد كنت (احتكرتها) لو (تركها) (٨) ⦗٣٥٤⦘ (لربحت) (٩) (مثل) (١٠) عطاء الكوفة (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، هـ]: (عن)، وانظر: التاريخ الكبير ٣/ ١٢٣ و ٥/ ٣٣٨، والجرح والتعديل ٣/ ٧ و ٥/ ٢٧٧، والإكمال ٢/ ٣٣٠، والثقات ٧/ ٨٩، وتهذيب الكمال ٦/ ١٢٩.
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب، هـ، س، ط]: (قيس)، وانظر: المحلى (٩/ ٦٥).
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [ط]: (أرق).
(٦) في [هـ]: (لي)، وسقط من: [س].
(٧) في [هـ]: (بياور)، وفي [س]: (ببادر).
(٨) في [أ، ب، س، ط]: (تركتها).
(٩) في [س، هـ]: (لربحتها)، وفي [ط]: (لو بحتها).
(١٠) سقط من: [س].
(١١) مجهول؛ لجهالة عبد الرحمن بن قيس.

حبیش کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے سواد میں میرے غلے کے ان کھلیانوں کو جلا دیا جو میں نے ذخیرہ کیے تھے، اگر وہ انہیں چھوڑ دیتے تو میں ان میں سے کوفہ کے وظیفوں کے برابر نفع حاصل کرلیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21609، ترقيم محمد عوامة 20766)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21609 in Urdu