الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه (بكذا) فما ازددت (فلك)
اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21620
٢١٦٢٠ - وعن (١) يونس عن الحسن انهما (كرهاه) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (المثنا عن عطاء أنه كان لا يرى بذلك بأسا).
(٢) في [هـ]: (كرها ذلك)، وفي [س]: (كرها).
حسن اور ابراہیم دونوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21620، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21620 in Urdu