🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20801 ترقیم الشثری: -- 21646
٢١٦٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن ابي (بشر) (١) عن نافع عن ابن عمر انه اشترى ناقة باربعة ابعرة (بالربذة) (٢) فقال لصاحبه: اذهب فانظر، فإن رضيت فقد وجب البيع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط]: (بشير).
(٢) في [س]: (بالريدة).
(٣) صحيح؛ أخرجه مالك في الموطأ (١٣٣١)، والشافعي في الأم (٣/ ١١٨).

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مقام ربذہ میں چار اونٹوں کے بدلے ایک اونٹنی خریدی، پھر آپ نے اپنے بائع سے فرمایا کہ جاؤ اور دیکھو اگر تم راضی ہو جاؤ تو بیع لازم ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21646]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21646، ترقيم محمد عوامة 20801)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21646 in Urdu