🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20803 ترقیم الشثری: -- 21648
٢١٦٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن حجاج عن ابي الزبير عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"الحيوان واحد باثنين لا (يصلح) (١) "، يعني (نسيئة) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (تصلح).
(٢) في [أ]: (نسية).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ایک حیوان کو دو کے بدلے بیچنا (ادھار کے ساتھ) درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21648]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21648، ترقيم محمد عوامة 20803)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21648 in Urdu