🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20811 ترقیم الشثری: -- 21657
٢١٦٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا (علي بن) (١) مسهر عن الشيباني عن (الشعبي) (٢) قال: كل (شيء) (٣) لا يكال ولا يوزن فلا باس ان يعطى واحد (ا) (٤) باثنين او ثلاثة او اقل (او) (٥) اكثر يدا بيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [س]: (الشيباني).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (ما)، وسقط من: [ز، ك].
(٤) سقط من: [س].
(٥) في [ط]: (و).

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جس کا کیل اور وزن نہیں ہوتا اسے ایک کے بدلے دو یا تین، یا کم یا زیادہ فوری ادائیگی کے ساتھ لینے دینے میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21657، ترقيم محمد عوامة 20811)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21657 in Urdu