الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. الرجل يشتري من الرجل (المبيع) فيقول: إن كان بنسيئة فبكذا، وإن كان نقدا (فبكذا)
ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21679
٢١٦٧٩ - وعن عبد الرحمن بن عمرو الاوزاعي عن عطاء (قالا) (١) : لا باس ان يقول: هذا الثوب بالنقد بكذا وبالنسيئة بكذا، (و) (٢) يذهب به على احدهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، س، ك، ط]: (قال).
(٢) في [أ]: (أو).
حضرت طاوس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس بات میں کچھ حرج نہیں کہ آدمی یوں کہے کہ یہ کپڑا نقد اتنے کا اور ادھار اتنے کا ہے اور وہ ان دونوں میں سے ایک پر اسے لے جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21679، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21679 in Urdu