🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. من رخص في هبة الولاء
جن حضرات کے نزدیک ولاء کو ہبہ کرنے کی اجازت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20852 ترقیم الشثری: -- 21700
٢١٧٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم والشعبي قالا: لا باس ببيع ولاء (السائبة) (١) وهبته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (السابئة). وولاء السائبة: أن يعتق السيد عبده ويقول له: ليس لأحد ولاء عليك.
انظر: فتح الباري (١٢/ ٤١)، والاستذكار (٧/ ٢٦٧).

ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ولاء سائبہ (ایسی ولاء جس میں آقا اپنے غلام سے کہے جا تجھ پر کسی کی ولاء نہیں) کو بیچنے اور اس کے ہبہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21700، ترقيم محمد عوامة 20852)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21700 in Urdu