الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في السلف في الشيء الذي (ليس) في أيدي الناس
اس چیز کے اندر بیعِ سلف کا بیان جو لوگوں کے پاس نہ ہو
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21708
٢١٧٠٨ - قال: وكان محمد يكره السلف إلا في شيء عند صاحبه اصله.
راوی کہتے ہیں کہ محمد بیع سلف کو مکروہ سمجھتے تھے سوائے اس چیز کے جس کی اصل بائع کے پاس موجود ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21708]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21708، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21708 in Urdu