🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. في بيع الغرر والعبد الآبق
غیرموجود چیزوں او ربھاگے ہوئے غلام کی بیع کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20897 ترقیم الشثری: -- 21748
٢١٧٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن ابن سيرين عن شريح انه كان لا يرى باسا ببيع الغرر إذا كان علمهما فيه سواء.
حضرت شریح غرر (غیر یقینی چیز) کی بیع کو درست سمجھتے تھے اگر دونوں کا علم برابر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21748، ترقيم محمد عوامة 20897)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21748 in Urdu