🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. في الرجل يشترى الجارية فتلد منه ثم يقيم الرجل البينة أنها له
ایک آدمی کوئی باندی خریدے اور اس باندی سے اس کی اولاد بھی ہو اور پھر کوئی آدمی اس بات پر گواہی قائم کردے کہ یہ باندی اس کی ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20918 ترقیم الشثری: -- 21769
٢١٧٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن الشعبي قال: قال ⦗٣٩٢⦘ ابو ميسرة: مكان كل وصيف (١) وصيف، فريضة (قد حلبا) (٢) وصرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) في [هـ]: (فدخلنا).

حضرت ابومیسرہ فرماتے ہیں کہ ہر خادم کے بدلے ایک خادم ہے، یہ ایک طے شدہ فریضہ ہے جو دوہا اور باندھا جا چکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21769]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21769، ترقيم محمد عوامة 20918)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21769 in Urdu