🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. في الرجل يشترى الجارية فتلد منه ثم يقيم الرجل البينة أنها له
ایک آدمی کوئی باندی خریدے اور اس باندی سے اس کی اولاد بھی ہو اور پھر کوئی آدمی اس بات پر گواہی قائم کردے کہ یہ باندی اس کی ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20920 ترقیم الشثری: -- 21771
٢١٧٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن] (١) محمد بن سالم عن الشعبي قال: قلت له: متى يقوم الولد؟ قال: يوم ولدوا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، س، ط، هـ].
حضرت محمد بن سالم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ لڑکے کی قیمت کب سے لگائی جائے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ جس دن وہ پیدا ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21771، ترقيم محمد عوامة 20920)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21771 in Urdu