🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في المكاتب عبد ما بقي عليه شيء
جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20949 ترقیم الشثری: -- 21802
٢١٨٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن جعفر بن (برقان) (١) عن ميمون ان عائشة قالت لمكاتب لها يكنى ابا مريم: ادخل وإن لم يبق عليك إلا اربعة دراهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ز، هـ]: (مهران).
(٢) صحيح؛ جعفر ثقة في غير الزهري.

حضرت میمون کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ابو مریم کی کنیت رکھنے والے اپنے ایک مکاتب سے کہا کہ تم اندر آجاؤ خواہ تم پر بدل کتابت کے چار درہم ہی باقی رہتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21802، ترقيم محمد عوامة 20949)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21802 in Urdu