🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في المكاتب عبد ما بقي عليه شيء
جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20955 ترقیم الشثری: -- 21808
٢١٨٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن داود بن ابي الفرات عن إبراهيم الصائغ عن عطاء وعبد الله بن عبيد بن عمير ونافع قالوا: المكاتب عبد ما بقي عليه درهم.
حضرت عطاء، حضرت عبد اللہ بن عبید اور حضرت نافع فرماتے ہیں کہ جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21808، ترقيم محمد عوامة 20955)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21808 in Urdu