الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. من قال: إذا أدى مكاتبته فلا رد عليه في الرق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا کچھ حصہ ادا کردیا تو وہ غلامی میں واپس نہیں جاسکتا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21811
٢١٨١١ - وعن اشعث عن الشعبي قالا: قال عبد الله: إذا ادى المكاتب ثلث مكاتبته فهو (غريم) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: (غرم).
(٢) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف.
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے اپنے بدل کتابت کا ایک ثلث ادا کردیا تو وہ مقروض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21811]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21811، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21811 in Urdu