🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. من قال: إذا أدى مكاتبته فلا رد عليه في الرق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا کچھ حصہ ادا کردیا تو وہ غلامی میں واپس نہیں جاسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20966 ترقیم الشثری: -- 21820
٢١٨٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: إذا ادى الثلث او الربع فهو غريم.
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ جب ثلث یاربع ادا کردیا تو وہ مقروض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21820]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21820، ترقيم محمد عوامة 20966)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21820 in Urdu