🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. في الحنطة بالشعير اثنين بواحد
کیا گندم کے بدلے دگنی جو لی جاسکتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20979 ترقیم الشثری: -- 21836
٢١٨٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة قال: كان الحجاج يعطي الناس الرزق فيقول: (اصحاب دار) (١) الرزق: من شاء اخذ اربعة اجربة شعير بجريبين (من) (٢) حنطة الذي له، (فسالنا) (٣) إبراهيم والشعبي فقالا: لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (لأصحاب).
(٢) سقط من: [جـ، و]، وفي [أ، ز، ط]: (بجريبي حنطة).
(٣) في [أ، ط]: (فسألها)، وفي [هـ]: (فسألوا).

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حجاج لوگوں کو غلہ دیا کرتا تھا اور غلہ خانے والے کہتے تھے کہ جو چاہے اپنی دو جرب گندم کے بدلے چار جرب جو لے لے، ہم نے اس بارے میں ابراہیم اور حضرت شعبی سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21836، ترقيم محمد عوامة 20979)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21836 in Urdu