الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. في الحنطة بالشعير اثنين بواحد
کیا گندم کے بدلے دگنی جو لی جاسکتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20981 ترقیم الشثری: -- 21838
٢١٨٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سالم ان ابن عمر كان لا يرى باسا فيما يكال يدا بيد (واحدا) (١) باثنين إذا (اختلف) (٢) الوانه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (واحد).
(٢) في [س، ز]: (اختلفت).
(٣) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ماپ کر بیچی جانے والی چیزوں میں اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ جب ان کا رنگ مختلف ہو تو ایک ہی وقت میں ایک کے بدلے دو کالین دین کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21838]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21838، ترقيم محمد عوامة 20981)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21838 in Urdu