الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في ولد المدبرة من قال: هم بمنزلتها
مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
ترقیم عوامۃ: 21008 ترقیم الشثری: -- 21866
٢١٨٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: كان يقول: ولد المعتقة عن دبر بمنزلتها، (هم) (١) وامهم من الثلث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔ وہ اور ان کی ماں ایک ثلث میں سے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21866، ترقيم محمد عوامة 21008)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21866 in Urdu