🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. في ولد المدبرة من قال: هم بمنزلتها
مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21012 ترقیم الشثری: -- 21870
٢١٨٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن ابن عون قال: قيل للقاسم بن محمد: ان عمر بن عبد العزيز قال: ذلك، فقال القاسم: هذا رايي، وما ⦗٤١٣⦘ ارى (رايه) (١) في هذا إلا (معتدلا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أنه)، وانظر: جامع بيان العلم (٢/ ١٦٤)، ومصنف عبد الرزاق (١٦٦٩٣).
(٢) في [ز]: (معدلًا).

حضرت قاسم بن محمد سے کہا گیا کہ اس بارے میں حضرت عمر بن عبد العزیز کی رائے یہ ہے، انہوں نے فرمایا کہ یہ میری رائے ہے اور میں اس معاملے میں ان کی رائے کو معتدل سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21870، ترقيم محمد عوامة 21012)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21870 in Urdu