الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في ولد المدبرة من قال: هم بمنزلتها
مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
ترقیم عوامۃ: 21021 ترقیم الشثری: -- 21879
٢١٨٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن (برد) (١) عن مكحول قال: ولد المدبرة يبيعهم صاحبهم إن شاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (دبر).
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کو ان کا مالک چاہے تو بیچ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21879، ترقيم محمد عوامة 21021)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21879 in Urdu