🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في الرجل يشتري من الرجل الشيء فيدفع إليه بعض الشيء فلا يقبضه المشترى حتى يذهب عند البائع
اگر ایک آدمی کسی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے، بائع کچھ چیز اس کے حوالے کردے لیکن مشتری اس پر قبضہ نہ کرے پھر وہ چیز بائع کے پاس ضائع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21024 ترقیم الشثری: -- 21882
٢١٨٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن محمد بن عبيد الله الثقفي ان شريحا قال: فيها (يرد) (١) البائع ما اخذ من ثمنها ويدفن جيفته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، و]: (ليرد).
حضرت شریح اس صورت میں فرماتے ہیں کہ بائع نے جو قیمت لی ہے وہ واپس کرے گا اور اس کی نعش کو دفن کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21882، ترقيم محمد عوامة 21024)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21882 in Urdu