🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب
تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21032 ترقیم الشثری: -- 21890
٢١٨٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري اظنه عن سعيد قال: قال عمر لابي بكرة: إن (يتب اقبل شهادته) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تاب أقبل شهادته)، وفي [ك]: (تبت أقبل شهادتك).
(٢) منقطع؛ سعيد بن المسيب لا يروي عن عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو میں ا س کی گواہی قبول کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21890]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21890، ترقيم محمد عوامة 21032)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21890 in Urdu